Home Planning Guide





کیا آ پ پہلی دفعہ مکان بنا رہے ہیں؟ تو یاد رکھیں مکان میں کی گئی ایک غلطی ہزاروں لاکھوں کا نقصان دے سکتی ہے

اس لئے کبھی بھی بغیر پلاننگ کے مکان کی تعمیر شروع نہ کریں اور کسی ماہر آرکیٹیکٹ سے مشورہ لیں اور اگر یہ کام آپ کم قیمت پر کروانا چاہتے ہیں تو آپ خرید سکتے ہیں ہماری ہوم پلاننگ گائیڈ
اس میں آپکو ملے گا آپکے مکان کے میٹریل کا مکمل تخمینہ (Quantity) یعنی آپکے مکان میں کتنی اینٹیں، سریا، سیمنٹ ، ریت وغیرہ کی ضرورت ہو گی
اسکے علاوہ آپ کو ملیں گی دو عدد CDs ایک سی ڈی میں ہونگے 1 مرلہ سے لیکر 20 مرلے کے درجنوں نقشے مکانوں کے ڈیزائن اور کچن ، باتھ ، دروازے ،کھڑکیاں، لان ، کیاریاں ، فرش ، ٹائلز ، سیڑھیوں وغیرہ وغیرہ کے سیکڑوں ڈیزائن جبکہ دوسری سی ڈی میں ایسی ویڈیوز ہونگی جن سے آپ مکان کی تعمیر کے تمام مراحل کی تفصیل جان سکتے ہیں۔
اسکے علاوہ ایک کتابچہ بھی دیا جائے گا جس میں ہونگی یہ ٹپس
1۔ مکان بناتے وقت کون سی غلطیاں نہیں کرنی چاہیے
2۔ ایسی ٹپس جس سے مکان کی لاگت میں لاکھوں روپے کی بچت ہو سکتی ہے
3۔ ایسی ٹپس جس سے کم خرچ میں مکان کی خوبصورتی اور قیمت میں اضافہ ہو
4۔ تعمیر کے دوران مرحلہ وار کن چیزوں پر نظر رکھنی ہے تاکہ آپ کو پتہ ہو کہ بنیاد سے لیکر رنگ و روغن تک لیبر صحیح کام کر رہی ہے یا نہیں
مکان کے تخمینے کی قیمت ہے صرف 2000 روپے جبکہ اسکے ساتھ CDs اور کتابچہ مفت ہے خصوصی رعایت ابھی آرڈر کرنے کی صورت میں آپ کو ملے گی 400 روپے کی رعایت یعنی صرف 1600 ادا کرنے ہونگے
مکان کی تعمیر میں یہ ایک نہایت معمولی رقم ہے کیونکہ مکان بناتے وقت آپ کو ہر روز ہزاروں روپے خرچ کرنے ہونگے خیال رہے کہ مارکیٹ میں صرف تخمینہ کا ریٹ کم سے کم 5000 روپے ہے اگر آپ کو مکان بنانے کا تجربہ نہیں تو یقیناً یہ ہوم پلاننگ گائیڈ آپ کے لئے نہایت مفید ہو گی
یہ گائیڈ خریدنے کیلئے نیچے فارم پُر کریں 1600 روپے آپکو پیکٹ وصول کرتے وقت ادا کرنے ہیں

Name :
Mobile No :
Address :
City :