چراغ ہوم پلا ننگ پہ خوش آمدید

کیا آپ ایک مکان بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ مکان بنانے کیلئے پلاننگ نہایت ضروری ہے اگر بغیر پلاننگ کے مکان کی تعمیر شروع کر دیں گے تو آپ اپنی زندگی کے سب سے مہنگے کام کو خراب کر سکتے ہیں اور لاکھوں روپے کا نقصان اٹھا سکتے ہیں مکان کی تعمیر شروع کرتے وقت آپ کو یہ اندازہ ہونا بہت ضروری ہے کہ اس مکان پر کل کتنی لاگت آئے گی۔ تا کہ آپ اپنے وسائل کے اندر رہ کر کام کر سکیں اور اگر پیسے کم ہیں تو تعمیر میں ردوبدل کر کے خرچہ کم کیا جا سکے



آپ کے مکان پر کل کتنا خرچ آئے گا جاننے کیلئے یہاں کلک کریں