Home Planning Guide
کیا آ پ پہلی دفعہ مکان بنا رہے ہیں؟ تو یاد رکھیں مکان میں کی گئی ایک غلطی ہزاروں لاکھوں کا نقصان دے سکتی ہے
اس لئے کبھی بھی بغیر پلاننگ کے مکان کی تعمیر شروع نہ کریں اور کسی ماہر آرکیٹیکٹ سے مشورہ لیں اور اگر یہ کام آپ کم قیمت پر کروانا چاہتے ہیں تو آپ خرید سکتے ہیں ہماری
ہوم پلاننگ گائیڈ
اس میں آپکو ملے گا آپکے مکان کے میٹریل کا مکمل تخمینہ (Quantity) یعنی آپکے مکان میں کتنی اینٹیں، سریا، سیمنٹ ، ریت وغیرہ کی ضرورت ہو گی
اسکے علاوہ آپ کو ملیں گے 5 مکمل نقشے فرنٹ الیویشن کے ساتھ۔ اس کے علاوہ ایسی ویڈیوز بھی دی جائیں گی جن سے آپ مکان کی تعمیر کے تمام مراحل کی تفصیل جان سکتے ہیں۔
اسکے علاوہ ایک ای بک بھی دی جائے گی جس میں ہونگی یہ ٹپس
1۔
مکان بناتے وقت کون سی غلطیاں نہیں کرنی چاہیے
2۔
ایسی ٹپس جس سے مکان کی لاگت میں لاکھوں روپے کی بچت ہو سکتی ہے
3۔
ایسی ٹپس جس سے کم خرچ میں مکان کی خوبصورتی اور قیمت میں اضافہ ہو
4۔
تعمیر کے دوران مرحلہ وار کن چیزوں پر نظر رکھنی ہے تاکہ آپ کو پتہ ہو کہ بنیاد سے لیکر رنگ و روغن تک لیبر صحیح کام کر رہی ہے یا نہیں
ان تمام اشیاء کی قیمت صرف 1000 روپے ہے
خصوصی رعایت
ابھی آرڈر کرنے کی صورت میں آپ کو ملے گی 200 روپے کی رعایت یعنی صرف 800 ادا کرنے ہونگے
مکان کی تعمیر میں یہ ایک نہایت معمولی رقم ہے کیونکہ مکان بناتے وقت آپ کو ہر روز ہزاروں روپے خرچ کرنے ہونگے
خیال رہے کہ مارکیٹ میں صرف تخمینہ کا ریٹ کم سے کم 5000 روپے ہے
اگر آپ کو مکان بنانے کا تجربہ نہیں تو یقیناً یہ ہوم پلاننگ گائیڈ آپ کے لئے نہایت مفید ہو گی
یہ گائیڈ خریدنے کیلئے نیچے فارم پُر کریں نمائیندہ آپ سے رابطہ کر کے تفصیلات بتا دے گا۔ پیمنٹ آپ نے ایزی پیسہ، جیز کیش یا بنک ٹرانسفر کرنی ہے اور یہ تمام چیزیں آپکو بذریعہ واٹس ایپ مل جائیں گی۔
مکان کی تعمیر میں یہ ایک نہایت معمولی رقم ہے کیونکہ مکان بناتے وقت آپ کو ہر روز ہزاروں روپے خرچ کرنے ہونگے خیال رہے کہ مارکیٹ میں صرف تخمینہ کا ریٹ کم سے کم 5000 روپے ہے اگر آپ کو مکان بنانے کا تجربہ نہیں تو یقیناً یہ ہوم پلاننگ گائیڈ آپ کے لئے نہایت مفید ہو گی
یہ گائیڈ خریدنے کیلئے نیچے فارم پُر کریں نمائیندہ آپ سے رابطہ کر کے تفصیلات بتا دے گا۔ پیمنٹ آپ نے ایزی پیسہ، جیز کیش یا بنک ٹرانسفر کرنی ہے اور یہ تمام چیزیں آپکو بذریعہ واٹس ایپ مل جائیں گی۔
More Services
-
Plot size in Marla, Square Feet, Square Yard
جانیے کہ آپ کا پلاٹ کتنے مرلے ، فٹ یا گز کا ہے۔
-
Bathroom Tiles Calculator
معلوم کریں کہ آپ کے باتھ روم میں کتنے میٹر ٹائلز کی ضرورت پڑے گی؟
-
Price of Sand, Cement, Crush, Bricks, Saria in Pakistan
پاکستان میں ریت، بجری، سریے، سیمنٹ اور دیگر تعمیراتی سامان کی قیمتیں۔
