Bathroom Tiles Calculator

باتھ روم میں کتنی ٹائلز کی ضرورت ہو گی؟

باتھ روم کی ٹائلز بازار میں مربع میٹر کے حساب سے دی جاتی ہیں جبکہ عام طور پر پیمائشی حساب کتاب فٹوں میں کیا جاتا ہے اس پیچیدگی کو دور کرنے کیلئے یہ کیلکولیٹر آپ استعمال کر سکتے ہیں۔



ٹائلز کی پیمائش کیلئے درج ذیل فارم پُر کریں

feet : باتھ کی چوڑائی
feet : باتھ کی لمبائی
feet : ٹائلز کی اُونچائی
feet : دروازے کی چوڑائی
feet : دروازے کی اُنچائی