Plot measurement in Pakistan (Marla, Feet, Yard, Metre)

پلاٹ کی پیمائش

پاکستان میں پلاٹ کی پیمائش کے بہت سے طریقے رائج ہیں کچھ علاقوں میں یہ پیمائش فٹ میں کی جاتی ہے کچھ میں گز میں بعض علاقوں میں میٹر میں جبکہ زیادہ تر علاقوں میں مرلے میں کی جاتی ہے مرلہ جو کہ 272.25 فٹ کا ہوتا ہے بعض علاقوں میں 225 اور 250 فٹ کا بھی ہوتا ہے اسلئے لوگ کنفیوز ہو جاتے ہیں۔ اس مسئلے کے حل کیلئے ہم یہ کیلکولیٹر دے رہے ہیں تا کہ آپ پلاٹ کی پیمائش کسی بھی پیمانے میں آسانی سے کر سکیں ۔



پلاٹ کا رقبہ معلوم کرنے کیلئے چاروں طرف کی پیمائش فٹ میں دیں

  Backside

Feet
 
Leftside

Feet
Rightside

Feet
  Frontside

Feet